کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرزکوخصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد رینجرز کو 15 جولائی سے 12 اکتوبر تک خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔
ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت 14 جولائی کوختم ہورہی ہے اور محکمہ داخلہ سندھ نے اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری دے دی گئی۔