حیدرآباد(ملت آن لائن)ہٹڑی بائی پاس پر بہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتار بس الٹ گئی جس میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
قومی شاہرہ حید آباد کے قریب ہٹڑی بائی پاس پربہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتاربس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 37 مسافرزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی افراد کوطبی امداد کے لیے سول اسپتال حیدر آباد منتقل کردیا گیا ہے، لاشوں کو بھی کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا جب کہ فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔