خبرنامہ سندھ

سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار کی کوشش، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی (ملت + اے پی پی) سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب 2 مبنیہ ڈاکو شہرویوں سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے اسی دوران شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا کر پولیس کے حوالے کر دیا جسے پولیس تفتیش کے لئے تھانے لے گئی ۔ جبکہ دوراسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔