خبرنامہ سندھ

سندھ؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی:(ملت+اے پی پی)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں 22دسمبر سے 31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔