خبرنامہ سندھ

سیاسی جماعت کا ڈکیت گرفتار

کراچی: (ملت+اے پی پی) کورنگی عوامی کالونی میں پولیس کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خرم 18 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔