خبرنامہ سندھ

صوبائی سیکریٹری تعلیم کی والدہ کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

کراچی ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔