خبرنامہ سندھ

صوبہ سے دہشت گردی اورکرپش کا خاتمہ ا کی اولی ترجیح ہے؛ مراد علی

آئندہ عام

حیدرآباد:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ س دھ سید مراد علی شاہ ے کہا ہے کہ ا کی پہلی ترجیح صوبہ سے دہشت گردی اور کرپش کا خاتمہ ہے، عوام کی ام گوں پر پورا اتر ے کی ہر ممک کوشش کریں گا۔ یہ بات ا ہوں ے جام شور و میں استقبالی ہجوم سے خطاب کرتے ہو ئے کہی، وزیر اعلیٰ س دھ مراد علی شاہ صوبائی وزراء جام خا شورو ، ڈاکٹر سک در م درو ، سابق رک قومی اسمبلی ملک اسد سک در کے ہمراہ کراچی سے بذریعہ ہیلی کاپٹرصبح تقریباًپو ے9بجے ٹول پلازہ سپرہائی وے کے قریب ب ائے گئے ہیلی پیڈ پہ چے جہاں ا کا شا دار استقبال کیا گیا۔ا ہوں ے استقبالی ہجوم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اورا کاعوام سے رابطہ رہے گا ۔ا ہوں ے کہاکہ ا کی پہلی ترجیح ہے کہ س دھ سے دہشت گردی اور کرپش کا خاتمہ کیا جائے ،ہم س دھ کو خوشحال ب ا ا چاہتے ہیں اس صوبہ کے وسائل کو صحیح استعمال کریں گے ۔ا ہوں ے کہاکہ وہ عوام کی توقعات پر پورا اتر ے کی کوشش کریں گے۔ بعد ازاں وزیر اعلیٰ س دھ اپ ے دوست اور پی پی جام شورو کے رہ ما سید حاج علی شاہ کے گھر اشتہ کر ے گئے وہاں پیپلز پارٹی جام شورو کے رہ ماؤں سے بھی ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ س دھ جام شورو سے حیدرآباد کے لیے روا ہ ہو ئے ا کے استقبال کے لیے مختلف مقامات پر کیمپس لگائے گئے تھے قاسم آباد گیٹ وادہ واہ بائی پاس پر پہ چ ے پر ا کا پیپلز پارٹی حیدرآباد کے کارک وں ے شا دار استقبال کیا یہاں استقبالی کیمپ پر خطاب کرتے ہو ئے ا ہوں ے کہاکہ وہ حیدرآباد آتے رہے ہیں اور وہ یہاں کے بہت سے مسائل سے آگاہ ہیں، عوام سے ا کا گہرا رشتہ ہے جو کبھی ہیں ٹوٹے گا۔وہ وزارتِ اعلیٰ کا م صب س بھال ے کے بعد یہاں ازخود مسائل اور ام و اما کی صورتحال کاجائزہ لی ے آئے ہیں اورجلد ہی مسائل کریں گے ۔وزیر اعلیٰ س دھ کے دورہ حیدرآباد کے دورا ا کی گاڑی صوبائی وزیر بلدیات جام خا شورو چلارہے تھے ۔