خبرنامہ سندھ

قائدایم کیو ایم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

متحدہ قومی موومنٹ:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد پر غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے مطابق غداری کامقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ نے جیو نیوز کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے خلاف اے آروائی کےدفترپرحملہ،جلاؤگھیراؤ،پولیس پرپتھراؤکامقدمہ بھی درج کیا گیا ہے ۔ آئی جی سندھ کے مطابق ان مقدمات میں ایم کیو ایم کے قائد ،پارٹی رہنما فاروق ستار سمیت کئی افراد کو شامل کیا گیا ہے، جن افراد کے خلاف مقدمے درج کئے ان کی فہرست لمبی ہے۔