کراچی:(اے پی پی)سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ بھر کی عدالتوں میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سندھ بار کونسل نے لاہور دھماکےپر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ بھر کی عدالتوں میں وکلاء بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے ، جبکہ تمام بارایسوسی ایشنز مزمتی اجلاس بھی کرینگے ۔