خبرنامہ سندھ

لسبیلہ؛ فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: (ملت+اے پی پی) ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو پھر نشانے پر رکھ لیا۔ کراچی کے قریب لسبیلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے۔ جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔