خبرنامہ سندھ

مائنس بانی کا کوئی فارمولا قبول نہیں کریں گے: واسع جلیل

لندن: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے رہنماء نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہی بانی ہے اور بانی ہی ایم کیو ایم ہے۔ مائنس بانی کا کوئی فارمولا قبول نہیں کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کیخلاف کوئی قرارداد قبول نہیں کریں گے۔