کراچی(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے اس رپورٹ کی سختی سےتردید کی ہے جس میں کہا گیاتھا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی جسگاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔ فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی جانب ہی نہیں گئے تو ان گاڑی جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔