خبرنامہ سندھ

متحدہ لندن کا سیکٹر انچارج گرفتار

کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد کے علاقے گلبرگ بلاک 15 میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کامران ہاشمی کو حراست میں لے لیا۔ زرائع کے مطابق زیر حراست شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔