خبرنامہ سندھ

متحدہ پارلیمنٹیرینزکا فاروق ستار پراظہاراعتماد

کراچی: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی دفتر گھانچی ہال میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایم کیو ایم کے صوبائی اسمبلی کے ارکان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور پارلیمنٹیر ینز نے فاروق ستار پر اعتماد کا اظہار کیا جبکہ فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی اور پارلیمنٹیر ینز کو اہم ہدایت دیں-