خبرنامہ سندھ

متحدہ کے 19 دفاتر منہدم 218 سیل

کراچی. کراچی میں‌ایم کیو ایم کے سیکٹر اور یونٹ آفس گرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے.متحدہ کے 19 دفاتر منہدم 218 سیل کر دئیے گئے.