کراچی(اے پی پی )کراچی کے نامزد میئر اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا۔ ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ہم عوام کے لیے کام کررہے ہیں اور وہ (مصطفیٰ کمال )کسی اور کے لیے۔