ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی:(ملت آن لائن)ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے، مقتول موٹرسائکل پر سوار تھا اور اسے ملزمان نے عقب سے نشانہ بنایا، ملزمان نے 4 گولیاں فائر کیں اور حماد کو 2 گولیاں لگیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم اس کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے، مقتول موٹرسائکل پر سوار تھا اور اسے ملزمان نے عقب سے نشانہ بنایا، ملزمان نے 4 گولیاں فائر کیں اور حماد کو 2 گولیاں لگیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہےکراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے، مقتول موٹرسائکل پر سوار تھا اور اسے ملزمان نے عقب سے نشانہ بنایا، ملزمان نے 4 گولیاں فائر کیں اور حماد کو 2 گولیاں لگیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے