نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا؛ منظور وسان
حیدر آباد: (ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا، 2018 میں بہت سے لوگ جیل جائیں گے، حکومتوں سے زیادہ کچھ اور قوتیں طاقتور ہیں، متحدہ کانام تبدیل ہونے کے بعد کمانڈ دبئی سے چلے گی، عمران خان کو آؤٹ کرنے کی بڑی جلدی ہے۔ منگل کو منظور وسان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ متحدہ لندن اور پاکستان کا نام تبدیل ہوجائے گا، متحدہ کانام تبدیل ہونے کے بعد کمانڈ دبئی سے چلے گی، حکومتوں سے زیادہ کچھ اور قوتیں پاروفل ہیں خواب یہ ہے کہ ملک تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے،2018میں بہت سے لوگ جیل جائیں گے، عمران خان فاسٹ باؤلر ہیں ، جلد بازی سے کام لیتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آؤٹ کرنے کی بڑی جلدی ہے۔
منگل کو منظور وسان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ متحدہ لندن اور پاکستان کا نام تبدیل ہوجائے گا، متحدہ کانام تبدیل ہونے کے بعد کمانڈ دبئی سے چلے گی، حکومتوں سے زیادہ کچھ اور قوتیں پاروفل ہیں خواب یہ ہے کہ ملک تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے،2018میں بہت سے لوگ جیل جائیں گے، عمران خان فاسٹ باؤلر ہیں ، جلد بازی سے کام لیتے ہیں