نیوکراچی صبا سینما کے قریب تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی
کراچی: (ملت آن لائن) نیو کراچی صبا سینما کے قریب تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ تین منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ اوپری منزل سے نیچے تک پہنچی۔ ملازمین کا کہنا ہے کام کیلئے فیکٹری آئے تو آگ لگی ہوئی تھی۔فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، کام کیلئے فیکٹری آئے تو آگ لگی ہوئی تھی: ملازمین