خبرنامہ سندھ

پاکستانی تاجرکامودی پر10 کروڑوپےانعام دینےکا اعلان

کراچی:(ملت+ آئی این پی)پاکستانی تاجر حاجی الیاس پٹیل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پکڑ کر لانے والے شخص کو ساڑھے 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔جمعے کو پاکستانی تاجر حاجی الیاس پٹیل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پکڑ کر لانے والے شخص کو ساڑھے 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیاہے۔حاجی الیاس پٹیل نے کہا کہ بھارتی مظالم نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی،مودی کی گردن کاٹنا مسئلے کا حل نہیں ہے،مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر مقدمہ چلائیں گے۔(خ م)