خبرنامہ سندھ

پاکستان رینجرزسندھ کی کارروائی، دوٹارگٹ کلرزگرفتار

کراچی:(اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ نے اورنگی ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کو رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔