خبرنامہ سندھ

چودھری نثار ڈکٹیشن نہ دیں؛ مراد

کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ چودھری نثار ہمیں ہدایات نہ دیں، آئی جی سندھ مرضی سے تعینات کریں گے۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات ہیں، صوبوں کو اضافی ذمہ داریوں کے بدلے اضافی فنڈز ملنے چاہیں۔