چوہدری اسلم کےقتل سےمتعلق اہم ترین انکشاف
کراچی:(ملت آن لائن) منگھوپیر سے گرفتار دہشتگرد نے بڑا انکشاف کردیا۔اس نے بتایاکہ اسٹریٹ کرائم سے حاصل ہونے والے رقم کالعدم تنظیموں کو بھیجا کرتا تھا۔ملزم چوہدری اسلم پر خودکش کرنے والے دہشتگرد کا بھائی ہے۔ چوہدری اسلم پرخودکش حملہ کرنیوالےدہشتگرد کا بھائی بھی دہشتگرد ہی نکلا۔ دھول جھونکنے کےلیے ملزم کام ہوزری کا کرتا تھا۔ ملزم شریف اللہ نےبنارس اورمیٹروول سائٹ میں تین افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ایک بڑا انکشاف یہ بھی کیا کہ اسٹریٹ کرائم سے حاصل ہونے والے رقم کالعدم تنظیم کو دیتا تھا۔
ملزم نے بتایا واردات کے دس سے پنتیس ہزار روپے ملتے تھے۔