ڈاکٹر عاصم کی فاروق ستار کے گھر آمد
کراچی: (ملت آن لائن) ذرائع کے مطابق، ملاقات میں پی پی اور ایم کیو ایم کی ورکنگ ریلیشن شپ اور دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی پارٹی چھوڑ کر دیگر پارٹیوں میں شمولیت کے معاملات پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرا کے مصنوعی سیاست اور سیاستدانوں کو سپیس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، احتساب کے عمل کو شفاف بنا کر پورے ملک میں بلاتفریق احتساب کرنا چاہئے، مفاہمت اور افہام و تفہیم کی فضاء کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ ڈاکٹر عاصم بولے، مستقبل میں صوبے کے عوام کی بہتری کے لئے ساتھ چلنا چاہئے۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرا کے مصنوعی سیاست اور سیاستدانوں کو سپیس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، احتساب کے عمل کو شفاف بنا کر پورے ملک میں بلاتفریق احتساب کرنا چاہئے، مفاہمت اور افہام و تفہیم کی فضاء کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرا کے مصنوعی سیاست اور سیاستدانوں کو سپیس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، احتساب کے عمل کو شفاف بنا کر پورے ملک میں بلاتفریق احتساب کرنا چاہئے، مفاہمت اور افہام و تفہیم کی فضاء کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرا کے مصنوعی سیاست اور سیاستدانوں کو سپیس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، احتساب کے عمل کو شفاف بنا کر پورے ملک میں بلاتفریق احتساب کرنا چاہئے، مفاہمت اور افہام و تفہیم کی فضاء کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرا کے مصنوعی سیاست اور سیاستدانوں کو سپیس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، احتساب کے عمل کو شفاف بنا کر پورے ملک میں بلاتفریق احتساب کرنا چاہئے، مفاہمت اور افہام و تفہیم کی فضاء کو فروغ دیا جانا چاہئے۔