ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ
کراچی:(ملت آن لائن) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیوایم، پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ اور(ن)لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔ حزب اختلاف نے ڈپٹی اسپیکر کے رویے سے تنگ آکر ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج ہونے والے اجلاس میں شہلا رضا اراکین اسمبلی سے الجھ پڑیں اور کہا کہ اپوزیشن ارکان خاموش ہوکر بیٹھیں ورنہ میں اپنے اختیارات استعمال کروں گی مجھے اپنے اختیارات کا علم ہے۔
ایم کیوایم، پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ اور(ن)لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔ حزب اختلاف نے ڈپٹی اسپیکر کے رویے سے تنگ آکر ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیوایم، پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ اور(ن)لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔ حزب اختلاف نے ڈپٹی اسپیکر کے رویے سے تنگ آکر ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔