کراچی:(آئی این پی)ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا دورہ کیا، ڈی جی رینجرز کو دورے کے دوران متعلق امور پر بریفنگ دی گئی ۔ترجمان ایس ایس یو کے مطابق مقصودمیمن نےڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرکوسیکیورٹی یونٹ پر بریفننگ دی۔ڈی جی رینجرز کو آپریشنل امور سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ۔