کبیروالا(آئی این پی)کبیروالا میں تھانہ سرائے سدھوکی حدود میں مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کیمطابق کبیر والا میں تھانہ سرائے سندھ کی حدود میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔