خبرنامہ سندھ

کراچی،بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کیمطابق کرا چی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپایاتاہم کسی جانی و مالی نقصان ابھی تک نہیں ملی ہے۔