خبرنامہ سندھ

کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی(اے پی پی)نارتھ ناظم آبادمیں نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر نالے میں گرگئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی کے نالے میں گرنےسے2 خواتین سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ گاڑی کو کرین کی مدد سے نالے سے نکال لیا گیا ہے۔