کراچی(اے پی پی)کراچی میں ایف آئی اےکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی دستاویزات میں تعلیمی اداروں کی ڈگریاں بھی شامل ہیں۔