کراچی:(اے پی پی)پولیس نے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔شہیدملت گرفتار ملزم مختلف وارداتوں میں ملوث تھا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ادھر سُپرہائی وےپر مل ایریاکےقریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق فائرنگ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرکی گئی، زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔