کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاؤس کےقریب قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلاگروپ سےہے، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کےلیےپولیس کےحوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔