خبرنامہ سندھ

کراچی ،سعود آباد پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں سعود آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ہفتہ کو کراچی میں سعود آباد پولیس نے کارروائی کی۔کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔