خبرنامہ سندھ

کراچی ،کلفٹن پولیس کی کارروائی ، ملزم گرفتار، چرس برآمد

کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی میں کلفٹن پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔ جمعرات کو کراچی میں کلفٹن پولیس نے کارروائی کی کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے ایک کلو گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی۔