خبرنامہ سندھ

کراچی: عمارت میں‌ آگ بھڑک اٹھی

کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ڈینسو ہال کے قریب عمارت میں اچانک آگ لگ گئی۔ عمارت سے تمام افراد کو نکال لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔