کراچی(اے پی پی)کراچی میں درجہ حرارت 34 ڈگری تک ہوگیا، آج درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔شہر میں موسم نے انگڑائی لی ہے اور وہ بتدریج گرم ہورہا ہے،محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے میدانی علاقوں کی گرم ہواؤں نے شہر کو گرم کر دیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2مارچ تک گرم ہوائیں کراچی کی مہمان رہیں گی