خبرنامہ سندھ

کراچی والے پہلے تنہا تھے نہ آج تنہا ہیں: ستار

کراچی: (اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے ملیر میں جاری انتخابی مہم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں کامیابی سے سرخرو ہوں گے۔ انہوں نے کہا ایم کیو ایم کو توڑنے کی سازشیں ماضی کی طرح دوبارہ کی گئیں لیکن کارکنان کا جذبہ انہیں ناکام بنا دیتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی والے پہلے تنہا تھے نہ آج تنہا ہیں