کراچی:(اے پی پی) کراچی میں واٹر پمپ چورنگی پر قائم پل میں دراڑ پڑنے سے ٹریفک جام ہوگیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، دراڑ پڑنے کے بعد شہریوں کو آمد و رفت میں رکاوٹ ہوئی ، دوسری جانب ایم اے جناح روڈ پر تبت سینٹر کے قریب سیوریج کی بندش سے سڑکوں پر گٹروں کا گندا پانی کھڑا ہوگیا جس کے باعث ٹریفک جام ہوگیا ۔ شہری شدید پریشانی کے عالم میں انتظامیہ کا انتظار کرتے رہے