کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقےڈیفنس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز۔6 خیابان شہباز میں سیکیورٹی پر مامورکمال الدین نے خود کو اپنی ہی پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے 3شادیاں کر رکھی تھیں اور وہ گھریلو پریشانی کا شکار تھا۔