خبرنامہ سندھ

کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرپرسرار طورپرلاپتہ

کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرپرسرار طورپرلاپتہ
کراچی: (ملت آن لائن) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسٹیٹ انفورسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر رضا قائم خانی پرسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ انکے موبائل فونز گزشتہ روز سے بند ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رضا قائم خانی گزشتہ روز لانڈھی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کے بعد واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے۔ یاد رہے انہوں نے قبضہ مافیا کے خلاف متعدد آپریشن کر کے شادی ہالز اور غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا تھا۔