فاروق ستار پرانے راستے پر چل پڑے ہیں؛ چانڈیو
حیدرآباد: (ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرنا ٹھیک بات نہیں، جب فاروق ستار تکلیف میں آتے ہیں تومہاجرین جاتے ہیں، فاروق ستار پرانے راستے پر چل پڑے ہیں۔ جمعرات کو مولانا بخش چانڈیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرنا ٹھیک بات نہیں ، جب فاروق ستار تکلیف میں آتے ہیں تو مہاجرین جاتے ہیں، پریس کانفرنس میں مصطفٰی کمال کی باتیں قدرے بہتر تھیں، فاروق ستار پرانے راستے پر چل رہے ہیں۔
جب فاروق ستار تکلیف میں آتے ہیں تومہاجرین جاتے ہیں، فاروق ستار پرانے راستے پر چل پڑے ہیں۔ جمعرات کو مولانا بخش چانڈیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرنا ٹھیک بات نہیں ، جب فاروق ستار تکلیف میں آتے ہیں تو مہاجرین جاتے ہیں