خبرنامہ سندھ

کراچی کی ایک شخصیت جلد پی پی میں شامل ہوجائیگی،منظوروسان

وزیر صنعت سندھ:(اے پی پی) وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ غوث علی شاہ کیلئے پیپلز پارٹی کے سوا کوئی اور جگہ نہیں ،جلد ہی کراچی کی ایک شخصیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ سانگھڑاور ٹھٹھ سے بھی کئی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گی جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس دسمبر میں ختم ہوجائے گا ۔