کراچی: (اے پی پی)گلبہار میں شہریوں نے دو ڈاکوئوں کو تشدد کا نشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔کراچی کے علاقے گلبہار میں شہری سے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوئوں کو عوام نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں مبینہ ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے طبی امداد کےبعد تھانے منتقل کردیا ۔