خبرنامہ سندھ

کشمور‘رینجرز نے کارروائی ‘2 مشتبہ افراد غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار

کشمور (ملت آن لائن + آئی این پی) گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔