خبرنامہ سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد کی ملاقات

کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد نے ملاقات کی،اکاؤنٹنٹ جنرل نے گورنر سندھ کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔منگل کو گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد نے ملاقات کی اور ادارے کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے اے جی سندھ کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔۔۔۔(خ م)