خبرنامہ سندھ

گورنر سندھ کے تقرر پر مشاورت ہونی چاہئے تھی، پیپلز پارٹی کا شکوہ

کراچی: (ملت+اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ریاستیں اور محل بنانے کا شوق ہے جمہوریت کا نہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میاں صاحب کا چھوٹے صوبوں کی طرف رویہ درست نہیں، چھوٹے صوبوں کو نظر انداز کرنا وفاق کے لئے نقصان دہ ہے۔ مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سلامتی کے لئے چھوٹے صوبوں کو اہمیت دینا ضروری ہے۔