خبرنامہ سندھ

ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں:نثار کھوڑو

کراچی(آئی این پی)سندھ کے سینئر وزیرنثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے، ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،ذاتی انتقام نہیں ہونا چاہیے۔نیب کےلیے میں کچھ نہیں کہتا۔ نثار کھوڑونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے بہتر مواقع امن و امان سے ہی ملیں گے۔اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے۔