خبرنامہ

اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

دوسری:(ملت+اے پی پی) اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔ ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔ گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر 14 اور 17 کیٹیگریز میں بھی مقابلے ہوں گے۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔