خبرنامہ

اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اعصام الحق:(ملت+اے پی پی) نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے اعصام الحق نے آکلینڈ مینزکلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انھوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹووسکی کے ساتھ مل کر فائنل میں جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپ کی جوڑی کو 1-6،6-2،10-3 سے شکست دی، پاکستانی اسٹار نئے سال کا کامیاب آغاز کرنے کے بعد مزید ٹائٹلز حاصل کرنے کیلیے پُرعزم ہیں۔