خبرنامہ

انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔ انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔ اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔ بی سی سی آئی کے دوسینئرنائب صدوربورڈ کے معاملات دیکھیں گے ۔ سپریم کورٹ دوہفتوں بعد ایک مبصرتعینات کرے گا۔